




Trichogen is a beneficial biological fungicide containing selected strains of Trichoderma that help protect plant roots, suppress harmful soil-borne fungi, and support healthy plant growth and stronger roots.
ٹریکوجن ایک مفید حیاتیاتی فنگسائڈ ہے جس میں ٹرائیکوڈرما کی مخصوص اقسام شامل ہیں جو پودوں کی جڑوں کے تحفظ، مٹی میں موجود نقصان دہ فنگس کو دبانے، صحت مند نشوونما اور مضبوط جڑوں میں مدد دیتی ہیں۔
Soil Application
Method of Application: Soak 1 kg of Trichoderma in 20 liters of water and keep it in a shaded place for 12 hours. Stir occasionally using a wooden stick. Then filter through a muslin cloth, mix the filtrate with 80 liters of water, and apply to the crop through spraying or flooding.
مٹی میں استعمال
استعمال کا طریقہ: 1 کلو Trichoderma کو 20 لیٹر پانی میں بھگو کر 12 گھنٹے کے لیے کسی سایہ دار جگہ پر رکھیں اور لکڑی کی مدد سے وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں۔ پھر ململ کے کپڑے سے چھان کر 80 لیٹر پانی میں مکس کریں اور فصل میں سپرے یا فلڈ کریں۔
Seed Treatment
Use 10 g per kg of seed. Mix properly with water or jaggery solution, dry in shade and sow.
بیج ٹریٹمنٹ
فی کلو بیج 10 گرام ٹریکوجن استعمال کریں۔ پانی یا گڑ کے محلول کے ساتھ اچھی طرح مکس کریں، سایہ میں خشک کریں اور بیج کاشت کریں۔
Root Dip – Transplants
Mix 10 g in 1 litre of water. Dip plant roots for 15–30 minutes before transplanting.
پودوں کی جڑوں کو ڈِپ کرنا
10 گرام ٹریکوجن ایک لیٹر پانی میں مکس کریں۔ پودے منتقل کرنے سے پہلے جڑوں کو 15–30 منٹ تک محلول میں ڈِپ کریں۔
Drenching / Drip Application
Dissolve 1 kg in 100 litres of water. Filter the solution properly before application through drenching or drip irrigation.
ڈرینچنگ / ڈرِپ کے ذریعے استعمال
1 کلو ٹریکوجن کو 100 لیٹر پانی میں حل کریں۔ ڈرینچنگ یا ڈرِپ کے ذریعے استعمال کرنے سے پہلے محلول کو اچھی طرح فلٹر کریں۔
Foliar Spray
Use 10 g per litre of water and spray in the evening.
فولئیر اسپرے
10 گرام ٹریکوجن فی لیٹر پانی کے حساب سے استعمال کریں اور شام کے وقت پودوں پر اسپرے کریں۔
Suitable For
موزوں فصلیں
Fruits
Orange, Kinnow, Apple, Peach, Pomegranate, Grapes, Strawberry, & all fruits.
پھل
اورنج، کنو، سیب، آڑو، انار، انگور، اسٹرابیری، اور تمام پھل۔
Vegetables
Chilli, Onion, Tomato, Cucumber, & all vegetables.
سبزیاں
مرچ، پیاز، ٹماٹر، کھیرا، اور تمام سبزیاں۔
Crops
Rice, Wheat, Sugarcane, Maize, Cotton, and all other crops.
فصلیں
چاول، گندم، گنا، مکئی، کپاس اور دیگر تمام فصلیں۔
Thanks for subscribing!
This email has been registered!